the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،29مارچ(اعتمادنیوز) بنجارہ ہلز پولیس حدود میں جمعہ کی رات ایک 60سالہ ریٹائیرڈ ملازم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کے60سالہ چندرئیا بنجارہ ہلز کے گوری شنکر کالونی کا رہائشی ہے اور جمعہ کی رات پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔چندرائیا کے افرا د خاندان نے پولیس کو بتایا کہ وہ خراب صحت کی وجہ سے کافی پریشان تھے اسلئے انہوں نے خودکشی کرلی۔بنجارہ ہلز پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم عثمانیہ منتقل کردیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.