the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،11مارچ(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم پولیس کے مطابق منگل کے روز ایک ٹپر لاری نے موٹر سیکل سوار 22سالہ شخص کو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق نعش ایک خانگی ملازم بی لکشمن کی حیثیت سے کی گئی۔جو حیات نگر رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کا رہائشی ہے اور انجاپور موٹرسیکل پر جارہا تھا۔انجا پور کراس روڈ پر ایک ٹپر لاری نے انہیں ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں انہیں کافی زخم آئے۔اور وہ موقع پر ہی فوت ہوگئے۔سرور نگر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.