the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ پولیس نے منگل کے روز ایک 21سالہ خاتون کے ساتھ عصمت ریزی پر کارڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔23سالہ چنتا پلی سرینواس الیاس سرنیوولد ستیانارائنا جو رتنا نگر کاچی گوڑہ کا رہنے والا ہے جسے 31دسمبر کو گرفتار کرلیا گیا۔خاتون کو 19دسمبر کو بھاسکر ٹاور ،برکت پورہ ،لاڈبازار ترملگری سکندرآباد میں عصمت ریزی کی گئی۔پولیس نے خاتون کے رشتہ داروں کی شکایت پرملزم کو تلاش کرکے ایک مقدمہ درج کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.