the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،18جنوری(اعتمادنیوز)حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے IITکے طالب علم نے ہفتہ کے روز وشاکھاپٹنم میں خودکشی کرلی۔رپورٹ کے مطابق شیو جی تیجا ممبئی میں آئی آئی ٹی کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔16جنوری کو وشاکھاپٹنم آکرسیتمادھارمیں اشونی لاج میں خودکشی کرلی۔جمعہ کی صبح ہوٹل انتظامیہ نے دروازہ نہ کھولنے پر درواز ہ توڑ کر کمرے میں داخل ہونے پر نعش دستیاب ہوئی۔نعش کا سر ایک پالی تھین کور میں لیپٹا ہواپایا گیا۔پولیس تحقیقا ت کررہی ہیکہ اشونی وشاکھاپٹنم کیو ں گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.