the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس کو حمایت ساگر تالاب سے ایک 46سالہ تاجر کی نعش ملی۔نعش کی شناخت ویمل کمار جین کے نام سے کی گئی جو پیشہ سے ایک بزنس مین بتایاجاتا ہے۔وہ ویسٹ ماریڈپلی کا رہاشی ہے ۔ نعش کو پیر کے روم صبح حمایت ساگر سے نکالاگیا۔پولیس کو شبہ ہے کہ ویمل کمار نے معاشی حالات سے پریشان ہو کر خودکشی کی۔نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.