the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدودمیں ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق نعش جمعہ کی رات تالاب سے ملی ،35سالہ خاتو ن لال رنگ کی ساڑی زیب تن کیے ہوئے تھی۔نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد شناخت کیلئے مردہ گھر میں محفوظ رکھ دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.