the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ با د 24 مار چ ( ایجنسیز ) بیگم پیٹ کے علا قہ میں پو جا ایڈ یفا ئس بلڈ نگ میں صبح کی 
او لین سا عتو ں میں بڑ ی آ گ بھڑ ک ا ٹھی ۔ چھ فا ئر ا نجنو ں کو آ گ بجھا نے کے کا م پر لگا دیا 
گیا ہے۔ ا یک اطلا عت کے مطا بق آ گ بلڈ نگ کی تیسر ی منز ل پر لگی اور د یکھتے د یکھتے 
اوپر کی منزل پر پھیل گئی جبکہ کسی کے بھی مر نے کی اطلا عت نہیں ہیں۔ اس بلڈ نگ میں 
بیر و نی تعلیمی کنسلٹنسی ‘ قا نو نی ادا را ت کی آ فس اور ڈ نٹل کلینک قا ئم ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.