the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔15۔جنوری(اعتماد نیوز)ایک مزدور رو ی نے اپنی بیوی سے نا جائز تعلقات کی شبہ کی بنیاد پر ایک آٹو ڈرائیور سدھوکا سر قلم کر دیا۔صنعت نگر پولیس کے مطابق روی نے سدھو کا قتل کر کے نعش کو ایک تھیلے میں ڈال کربورابنڈا سڑک کے کنارے پھینک دیا ۔پولیس نے روی کو گرفتار کرتے ہوے مزید پوچھ تاچھ کا آغاز کر دیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.