the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،10فروری(اعتمادنیوز)میر پیٹ پولیس حدود میں اتوارکے روز ایک 42سالہ کارڈرائیور نے اپنے آپ کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 42کارڈرائیورایم دیویندر نے اتوارکی رات آگ لگارکرخودکشی کرلی۔3فروری کوبیوی سے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی رہائش گا ہ پر مٹی کاتیل چھیڑ ک کر آگ لگا لی۔فور ی طور علاج کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج اتوار کی رات فو ت ہوگیا۔میر پیٹ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.