the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سری سیلا(کریم نگر)،27جنوری(اعتمادنیوز)کریم نگر ضلع کے سری سیلامیں اتوار کے روز ایک 22سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔اپنی فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر یہ اقداماٹھایا۔رپورٹس کے مطابق ارمور نے فیس بک پر لڑکی سے ملا تھا۔اور چاٹنگ کے دوماہ بعد لڑکے نیمحبتکا اظہارکیا اور لڑکی نے ہاں کردی لیکن بعد میں لڑکی نے اپنے وعدہ سے انکار کردیا ۔اور لڑکی چاٹنگ کرنا بھی بند کردیا۔لڑکی کے انکار پر لڑکے نے ایک بار خودکشی کی کوشش کی لیکن والدین نے اسے بچالیا۔اتوار کے دن والدین کی غیرموجودگی میں گورنمنٹ ٹیچر کے لڑکے نے خودکو پھانسی لگاکر پھانسی لیے لی۔ارمور حیدرآبادکے ایک خانگی انجینرنگ کالج میں بی ٹیک کا طالب علم تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.