the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیدر ۔18۔ فروری(اعتمادنیوز ) اسلم دانش کی بموجب بسواکلیان میں سڑک حادثے میں کار کی زد میں آ کر ایک اسکولی طالبہ بری طرح زخمی ہوگئی ۔ لڑکی کو سرکاری ہاسپٹل بسواکلیان لیجایا گیا وہاں پر ڈاکٹروں نے لڑ کی کی نہایت ناساز حالت کو دیکھ کر شولاپور ہاسپٹل کو منتقل کرنے کا مشورہ دیا ۔شولاپور ہاسپٹل میں لڑکی زخمیوں سے جانبر نہ ہوسکی ۔تعلقہ ٹرافک پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔بچی کا نام سوفین مصباح بنت محمد اسماعیل بتایا گیا ہے پریسیڈ ینسی اسکول پانچویں جماعت کی طالبہ تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.