the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد15-دسمبر(اعتمادنیوز)وشاکھاپٹنم کے بوراریلوے اسٹیشن علاقہ کے قریب کھائی میں بس کے گر پڑنے کے باعث ایک شخص برسر موقع ہلاک اور دیگر7زخمی ہوگئے۔ مرنے والے کی شناخت ضلع مشرقی گوداوری کے گندے پلے سے تعلق رکھنے والے مرلی دھر نامی مسافر کے طورپر کی گئی ہے۔ یہ بس غاروں کی سمت جارہی تھی کہ سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرپڑی۔پولیس اور108ملازمین نے مسافرین کو بچایا۔ تمام زخمیوں کو پادیرو کے دواخانہ میں شریک کروادیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.