the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)بی ای اینجینئرنگ کا تیسرے سال کا طالب علم چہارشنبہ کی رات روز سیف آباد کراس روڈ پر سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ موٹر سیکل اور لاری کے درمیان ہوا۔21سالہ نوجوان محمد منہاج اے سی گارڈ سے موٹر سیکل پر ٹیوشن سے گھر واپس ہورہے تھے کہ ایک کنٹینرلاری نے ٹکر دے دی۔سیف آباد پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.