the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،19مارچ(اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز کے ایل این نگر علاقے میں ایک 26سالہ ایم ٹیک کا طالب علم اچھی نوکری نہیں ملنے کی صورت میں منگل کی رات خودکشی کرلی۔بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق پرکاشم ضلع کے کے۔ بھردواج ولد مُتھیا نے اپنی رہائش گاہ میں منگل کی رات اپنے رہائش گاہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔وہ اچھی نوکری نہیں ملنے کی وجہ سے کافی اداس تھا جسکی وجہ سے بھردواج نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔بنجارہ ہلز پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.