the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،9جنوری(اعتمادنیوز)مشیر آباررام نگر کے رہائشی علاقے میں ایک 15سالہ طالب علم نے خود کو نذرآتش کرلیا۔مشیر آبادپولیس کے مطابق محمد جنیف کی لڑکی حلیمہ بیگم جودسویں کلاس کی طالب علم ہے اور وہ ایس ایس سی امتحانات میں ناکام ہونے کے خوف سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا،پولیس کو شبہ ہے۔ 7جنوری کی صبح اس نے خودپر کیروسین ڈال نذرآتش کرلیا،فوری طور پرگاندھی ہاسپٹل لیے جایاگیاجمعرات کی صبح وہ فوت ہوگئی۔مشیر آباد پولیس نے ایک کیس درج کرلیا۔او رنعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.