the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،31جنوری(اعتمادنیوز)دوسالہ لڑکا دو منزلہ عمارت پر کھیلتے ہوئے نیچے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لا کر فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس کے مطابق نعش پرجوال سنگھ ولد دھنراج سنگھ کی ہے جومنگل ہاٹ سیتا رام باغ کا رہائشی ہے۔21جنوری کو دوسری منزل پر کھیلنے کے دوران حادثاتی طورپر نیچے گر پڑا جسکے نتیجے میں جسم پر کافی زخم آئے۔فوری طو ر پر نزدیکی ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.