the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)زیرتعمیر عمارت میں اونچائی سے گرنے کے بعد ایک 48سالہ مزدور فوت ہوگیا۔ہمایوں نگر پولیس کے مطابق نعش ایس کرشنا پوچماں بستی مہدی پٹنم کا رہائشی ہے۔کرشنا اتفاقی طور پر کام کے دوران چہارشنبہ کی دوپہر بلڈنگ سے نیچے گر پڑاور زخموں سے تاب نہ لاکر فوت ہوگیا۔ہمایوں نگر سب انسپکٹر پوریندرریڈی نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.