the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،25مارچ(اعتمادنیوز)جیاگوڑہ کے سوامی نگر کے علاقے کے 19سالہ انٹرمیڈیٹ طالب نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔کلثوم پورہ پولیس کے مطابق راجش کمارکی 19سالہ لڑکی وجئے سری انٹر کی طالب علم تھی۔وجئے سری فزیک کے دوسرے امتحان کے بعد سے کافی اداس تھی اور پیر کے روز شام کے اوقات میں اس نے یہ اانتہائی اقدا م اٹھایا۔کلثوم پورہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.