the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررہے ایک 24سالہ نوجوان طالب علم نے ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔رامگوپال پیٹ پولیس کے مطابق سنجے سوامی ولد تنگیایہ سوائی نے سندھی نگر کالونی میں واقع اپنے رہائشی گاہ میں 28جنوری کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔سنجے کرناٹک کا رہنے والا تھا۔سنجے ڈپلومہ میں ناکامی کی وجہ سے ذہنی طورپر پریشان تھا۔را مگوپال پیٹ پولیس نے ایک خودکشی کا کیس درج کرلیا ۔اور پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.