the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،26مارچ(اعتمادنیوز)حیات نگر منڈل کے گنٹا پلی علاقے میں ایک انجینئرنگ سال دوم کے طالب علم نے چہارشنبہ کے روز کالج کی بلڈنگ سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کریم نگر کی مقامی سندھیانامی لڑکی اونتی انجینئرنگ کالج کی طالب علم تھی۔رپورٹ کے مطابق لڑکی نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی۔کالج انتظامیہ نے سندھیا کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا،خودکشی کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی ،والدین کا کہنا ہے کہ مالی پریشانی خودکشی کی وجہ ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.