the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ،19فروری(اعتمادنیوز)لنگر حوض پولیس حدود میں منگل کی رات ایک 16سالہ لڑکے نے امتحانا ت سے خوف کھاکر خودکشی کرلی۔ایس ایس سی کا طالب علم محمداطہر الرحمن نے اپنی رہائش گاہ میں پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق الرحمن دسویں کلاس میں پڑھ رہا تھا۔اور اگلے ماہ ایس ایس سی کے امتحانات منعقد ہونے والے ہیں ،پولیس کو شبہ ہے کہ امتحانات میں ناکامی کے ڈر سے الرحمن نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.