the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،3جنوری(اعتمادنیوز)رین بازار پولیس حدود میں جمعرات کی رات ایک آٹو ڈرائیورکا جائیداد کے تنازع میں بے رحمانا قتل کردیا گیا۔رین بازار پولیس کے مطابق نعش محمد بشیر ادلدین ولدمحمد رحیم الدین کی ہے جو چندرائن گٹہ حافظ بابانگر کا رہنے والا ہے۔محمد بشیر رین بازار کی نظام ہوٹل میں کسی مسئلہ بات چیت چل رہی تھی کہ چاقوسے حملہ کردیا اور پتھرڈال دیاگیا۔اسے فوری طور پر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردے دیا۔پولیس کے مطابق جائیدا د کے مسئلہ پر کافی لمبے عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔ رین بازار نے قتل کا ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت کا آغاز کردیا۔اور نعش کو افراد خاندان کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.