the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع گنٹور میں 40طلبا سمیت ایک بس ایک بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ طلبا کے اس کالج بس الٹ جانے پر منجملہ 40طلبا محفوظ ہوگئے۔ تاہم ان میں 7طلبا معمولی زخمی ہوگئے۔ یہ طلبا بس کے آئینوں کو توڑ تے ہوئے بس سے باہر کود پڑے۔ زخمی طلبا کو فوری قریبی دواخانہ منتقل کردیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.