the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع کڑپہ کے اونٹی مڈا کے پاس تاڑی پتری ڈپو کے پاس ایک آر ٹی سی بسالٹ گئی۔جسکے سبب 22افراد زخمی ہوگئے۔جن میں سے تین افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کڑپہ رمس دواخانہ میں تمام کو منتقل کر دیا گیا۔ یہ بس تاڑی پتری سے تروپتی کو روانہ ہو رہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.