the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔28۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع کریم نگر کے میڈی پلی کے قومی شاہراہ پر آج ایک کار کی درخت کو ٹکر دینے کی وجہ سے کار میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ میں مزید 10افراد زحمی ہوگئے۔ زحمی افراد میں بھی مزید افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انکا تعلق ضلع ورنگل سے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.