the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع چتور کے ویالپاڈو منڈل کے اٹلم واری پلے کے ریلوے کراسنگ کے پاس گنتاکل پسنجر نے ایک ٹاٹا سمو گاڑی کو ٹکر دی۔چنانچہ ٹاٹا سمو میں سوار چھ مسلم فراد ہلاک ہوگئے اور تین افراد زحمی ہوگئے۔ ۔ ان چھ افراد کا تعلق گرم کنڈہ موضع سے ہے۔ مقامی افراد کے مطابق ریلوے کراسنگ کے پاس ٹاٹا سمو اچانک رک جانے کی وجہ سے اور ریلوے گارڈ کی عدم نگرانی کی وجہ سے ہی یہ حادثہ پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.