the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم کے چنتا پلی منڈل میں آج ایک زیر تعمیر پل کے انہدام کی وجہ سے آندھرا پردیش ‘اڑیسہ ‘چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے مزدور پیشہ کے افراد ہلاک ہوگئے۔ اور کئی افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.