the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)نامپلی کے ڈٹکٹو انسپکٹر راج شیکھر کو آج انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 20,000روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کیس کو چھپا دینے کے معاہدہ پر ڈٹکٹو انسپکٹر راج شیکھر ملزم کے والد سے رشوت لے رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.