the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع ورنگل میں آج ایک کار الٹ جانے پر 5افراد کے زحمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے بموجب ورنگل سے تروپتی جاتے ہوئے ایک کار رایا پرتی علاقہ کے قریب تیز رفتاری کے عالم میں توازن کو کھو کر الٹ گئی۔چنانچہ زخمی افراد کو ایم جی ایم دواخانہ میں منتقل کر دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.