the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع نیلور کے نائیڈو پیٹا میں آج حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ایک سڑک پر انکی کار حادثہ کا شکار ہوگئی جسکے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جنمیں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمی افراد کو معیاری علاج کے لئے چینائی کے ایک دواخانہ میں منتقل کر دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.