the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔4۔مارچ (اعتماد نیوز)شمس آباد اےئر پورٹ میں آج کسٹم عہدیداروں نے غیر قانونی طور پر سونے کی منتقلی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ چنانچہ تھائی لینڈ سے روانہ ہونے والے اس شحص کے پاس تلاشی کے دوران عہدیداروں نے قونے کی نشاندہی کی۔اور اس شخص کو گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.