the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)آج سٹی پولیس نے شیر کے مشہور بس اسٹانڈ ایم جی بی ایس میں چار کیلو سونے کے زیورات‘اور بھاری رقم کو ضبط کر لیا۔ چنانچہ پولیس نے بتایا کہ غیر مقیم ایک شخص نے بس اسٹانڈ کے ڈٹکٹر کے پاس ایک سوٹ کیس کو چھوڑ کر فرار ہونے پر پولیس نے سوٹ کیس کو ضبط کرلیا اور ملزم کے تعاقب پر کوٹھی بس اسٹانڈ میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.