the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 اگست (ایجنسی) ترکی کی کرنسی لیرا lira کی قدر میں زبردست کمی کے دباو میں ہندستانی روپیہ آگیا اور انٹربنکنگ فورن ایکسچنج مارکٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 70.08روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
لیرا میں کمی



کا اثر ابھرتے ممالک کی کرنسیوں پر بھی پڑا ہے جس سے روپیہ بھی نہیں بچ سکا۔

کاروبار کی شروعات میں ایکسچنج کی شرح 69.85پر کھلی اور بڑھتی ہوئی 70.08کے ریکارڈ پر پہنچ گئی۔ پیر کو ایکسچنج شرح میں ریکارڈ کمی آئی تھی اور ڈالر کی قیمت میں 1.58فیصد کے اچھال سے روپے کی قدر 68.83روپے سے 69.93روپے پر پہنچ گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.