the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) کار بنانے والی کمپنی ٹویوٹا نے نئی سیڈن کارYaris یارس کو انڈین مارکیٹ میں لانچ کیا ہے، حالانکہ اس کار کی بکنگ کمپنی نے پہلے ہی اپنے کار رکھی تھی، ٹویوٹا یارس کی شروعاتی ویرینٹ کی ایکس شورم قیمت 8.75 لاکھ روپے ہے. اسکا ٹاپ ویرینٹ 14.07 لاکھ روپے آے گا. اس سال آٹو ایکسپو میں ٹویوٹا نے اپنی نئی سیڈن کار کا اعلان کیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.