the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے روپے کے کمزور ہونے کا اثر گھریلو بازار میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر پڑ رہا ہے، تیل کی قیمتوں میں 5 جولائی سے شروع ہوئی تیزی کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 13 پیسے کی تیزی آئی، پچھلے دنوں میں پیٹرول میں 1.21 اور ڈیزل 1.05 روپے کا اضافہ ہوا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.