the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آئے اضافے کا اثر گھریلو مارکیٹ میں دیکھائی دے رہا ہے. مسلسل 36 دن کی گراوٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگاتار دوسرے دن تیزی درج کی گئی، اس سے پہلے جمعرات کو پیٹرول پر 17 پیسے اور ڈیزل پر 13 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں 14 سے 15 پیسے اور ڈیزل میں 16 سے 18 پیسے کی تیزی آئی، لگاتار دوسرے دن ہوئے اضافہ کے بعد دہلی میں پیٹرول 75.85 فی لیٹر ہوگیا. 

پیٹرول کی قیمت 
دہلی 75.85
ممبئي 83.24
کولکتہ 78.53
چنئی 78.72

ڈیزل کی قیمت
دہلی 67.66
ممبئي 71.79
کولکتہ 70.05
چنئی 71.42

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.