the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/19مارچ(ایجنسی) ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے، ملک کی 3 بڑی ایئرلائنس کم کرایے میں ہوائی سفر کا موقع دے رہی ہے- ایسے میں آپ بھی ہوائی سفر کا لطف اٹھا سکتے ہیں، جیٹ ایئرویز، گو ایئر اور ایئر ایشیا کئی روٹس پر ایئر فیئر میں زبردست چھوٹ دے رہی ہے- اس آفر کا فائدہ ایئرلائنس کی ویب سائٹ یا ایپ سے ٹکٹ بک کرانے پر اٹھایا جاسکتا ہے.

مزید تفصیلات کے لیے جیٹ ایئرویز، گو ایئر اور ایئر ایشیا کی ویب سائٹ پر جائیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.