the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/1جون(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی کے بعد گیس سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے، پہلے سے ہی منگائی کی مار جھیل رہی عوام کو اب گھر میں کھانا بنانے کے لیے استعمال ہونے والی ایل پی جی سلنڈر پر زیادہ خرچ کرنا ہوگا، جمعہ یکم جون کو سبسیڈی والے سلنڈر کی قیمت میں 2.34 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ بنا سبسیڈی والے سلنڈر کی قیمت 48 روپے کا اضافہ ہوا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.