the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) اگر آپ نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے 'کلرک امتحان' کے لئے درخواست کیا ہے اور آپ ہال ٹکٹ کا انتظار کر رہے ہیں، تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے. آپ کو بتادی ںکہ سی بی آئی کلرک امتحان کے لیے 6 جون جو ایڈمیٹ کارڈ جاری کیا جاسکتا ہے.

رپورٹوں کے مطابق، ایس بی آئی جونیئر ایسوسی ایٹ ایڈمیٹ کارڈ بینک کی سرکاری ویب سائٹ پر 6جون کوجاری کیا جائے گا، ایڈمنٹ کارڈ کرنے کے لیے آپ کو بینک کی



ویب سائٹ (www.sbi.co.in/careers) پر جانا ہوگا. آپ کو بتادیں کہ ملک کے سب سے بڑے بینک کی طرف سے 23 ، 24 اور 30 جون کو امتحان منعقد کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.