the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/20ستمبر(ایجنسی) سیمسنگ کے اسمارٹ فونز کے فینس کے لیے اچھی خبر ہے، جمعرات کو سیمسنگ نے تین کیمرہ سے لیس سیمسنگ گیلکسی A7 (2018) اسمارٹ فون جنوبی کوریا میں لانچ کردیا ہے، آپ کو بتادیں کہ سیمسنگ کا یہ پہلا اسمارٹ فون ہے جو ٹرپل کیمرہ سے لیس ہے، امید ہے کہ سیمسنگ گیلسکی اے-7 اسی مہینے میں ہندوستان میں مہیا ہو جائے، اس سے پہلے سیمسنگ نے گیلکسی جے4+ اور گیلکسی جے6+ اسمارٹ فون لانچ کیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں کس طرح ووٹ دینا پسند ہے

بیلٹ پیپر
الیکٹرانک ووٹنگ مشین
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.