the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) نیرو مودی کے اسکینڈل کی وجہ سے سرخیوں میں انے والی پبلک سیکٹر کے دوسرے بڑے بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی) کو سال 2017-18 کی آخری سہ ماہی میں 13416.91 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

بینک نے آج بورڈ آف ڈائریکٹرس کی میٹنگ کے بعد جاری مالیاتی اعداد و شمار میں کہا کہ سال 2016-17 کی آخری سہ ماہی میں اس نے 261.90 کروڑ روپے کا فائدہ حاصل کیا تھا۔
گزشتہ 31 مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں بینک کی کل آمدنی 12945.68 کروڑ روپے رہی جبکہ اس سے سابقہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ رقم 14989.33 کروڑ روپے رہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.