the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) عام آدمی کے لئے پیٹرول اور ڈیزل لگاتار بڑھ رہا ہے ، اتوار کو پیٹرول اپنے 4.5 سال کے ریکاڈس توڑ گیا اور دہلی میں یہ 74.03 روپے فی لٹر کی قیمت تک پہنچ گیا. اس سے قبل، ستمبر 2013 میں پٹرول کی قیمت اس قیمت سے اوپر گئی تھی. وہیں ملک میں سب سے مہنگا ڈیزل چنئی میں ہے- یہاں ڈیمل پہلی بار 70 روپے فی لیٹر کے پار ہے، دہلی کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی ڈیزل کی قیمتیں اپنے ریکارڈ پر ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.