the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) عام آدمی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت ملتی ہوئی نہیں دیکھ رہی ہے، بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے قیمتوں میں لگاتار چھٹے دن تیزی کاسلسلہ جاری رہا، آج ممبئی میں پیٹرول 16 پیسے اور ڈیزل 17 پیسے مہنگا ہوا، اسکے ساتھ ہی پچھلے دن میں پیٹرول کی قیمت 98 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 85 پیسے بڑھ چکے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.