the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پیٹرول پھر 80 روپے ہوا

Wed 28 Mar 2018, 18:30:08

نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں. گزشتہ ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمتیں جہاں 70 پیسے تک بڑھ گئی ہے، وہیں ڈیزل بھی قریب ایک روپے مہنگا ہو گیا ہے، خاص بات یہ ہے کہ جنوری کے بعد مارچ کے آخری تک ایک بار پھر ملک کی مالیاتی دارلحکومت ممبئی میں پیٹرول 80 روپے لیٹر کے پار ہوگیا، ڈیزل کی بات کریں تو ممبئی میں ڈیزل قریب 68 روپے لیٹر کے پاس ہے، .
 
پیٹرول کی کی بات کریں تو پیچھلے ایک ہفتے میں ممبئی میں پیٹرول 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے، 21مارچ کو ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 80.07 / لیٹر تھی. وہیں 28 مارچ کو ان یہ قیمت 80.77 تک پہنچ گئی ہے. 

پیٹرول
دہلی 72.90 / لیٹر
ممبئی 80.77 / لیٹر 
کولکتہ 75.63 / لیٹر
چنئی 75.61 / لیٹر
 
ڈیزل
دہلی 63.77 / لیٹر
ممبئي 67.91 / لیٹر
کولکتاتا 66.46 / لیٹر
چنئی 67.25 / لیٹر

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.