the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) ملک میں پٹرول کی قیمت آج اب تک کی دوسری سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئی ۔
ملک کی سب سے تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق قومی راجدھانی میں جمعہ کو پٹرول 74روپئے 8پیسے فی لیٹر تھا جسکی قیمت سنیچرکو 13پیسے بڑھ کر 74روپئے 21پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی ۔یہ 14سے 30ستمبر 2013کے



بعد سے سب سے اونچی سطح ہے جب دہلی میں پٹرول 76روپئے 6پیسے فی لیٹر تھا۔

ممبئی میں آج پٹرول کی قیمت 82روپئے 6پیسے فی لیٹر رہی ۔اقتصادی راجدھانی میں بھی یہ ستمبر 2013کے بعد سب سے اونچی سطح پر ہے ۔ ڈیزل پہلے سے ہی اب تک کی اونچی سطح پر ہے ۔قومی راجدھانی میں آج اسکی قیمت 65روپئے 46پیسے فی لیٹر اور ممبئی میں 69روپئے 70پیسے فی لیٹر رہی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.