the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11اگست(ایجنسی) ملک کے میٹرو شہروں میں رہنے والے صارفین کو آج سرکاری تیل کمپنیوں نے جھٹکا دیا ہے، ملک کے چار میٹرو شہروں ممبئی،دہلی،کولکتہ، اور چنئی میں تیل کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن اضافہ ہوگیا ہے، انڈین آئیل کارپوریشن کے ریٹ چارٹ کے مطابق دہلی میں پیٹرول



کی قیمت ہفتہ کو 77.23 روپے فی لیٹر، ممبئی میں 84.67 روپے فی لیٹر ہے جبکہ کولکتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 80.18 روپے اور 80.23 روپے فی لیٹر ہے. اسی طرح، ڈیزل کی قیمت دہلی میں ہفتہ کو 68.71 روپے فی لیٹر، ممبئی میں 72.94 روپے فی لیٹر ہو گئی. جبکہ، کولکتہ میں 71.55 اور چنئی میں 72.57 روپے فی لیٹر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.