the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اگست(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کے دن بہ دن بڑھتی قیمتوں سے عام عوام کو فی الحال راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے، آئیل مارکیٹنگ کمپنیاں (او ایم سی) نے پیر کو پیٹرول-ڈیزل کی قیمت



میں چار میٹرو شہروں میں اضافہ کردیا ہے، اس سے پہلے اتوار کو بھلے ہی تیل کی قیمت میں تیزی آئی تھی، پیر کو پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 85 روپے سے زائد ہوگئی، وہیں ڈیزل کی قیمت 73.74 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.