the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 ستمبر (ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور ڈالر کے مضبوط ہونے سے پٹرول. ڈیزل کی قیمتوں میں اچھال جاری ہے۔ ہفتہ کو دہلی میں پیٹرول 39 پیسے مزید بڑھ کر 80 روپے فی لیٹر کے پار کرگیا جبکہ ممبئی میں دام 88 روپے کے چوٹی کے قریب پہنچ چکا



ہے۔
انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت میں ہفتہ کو پٹرول کی قیمت 39 پیسے بڑھ کر 80.38 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ ڈیزل 44 پیسے مہنگا ہوکر 72.51 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ عروس البلاد ممبئی میں پٹرول کی قیمت 87.77 روپے اور ڈیزل کی قیمت 76.98 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ کولکاتہ میں بالترتیب 83.27 اور 75.36 روپے اور چنئی میں 83.54 اور 76.64 روپے فی لیٹر ہو گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.