the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے. پیر کو لگاتار پانچویں دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا، پیر کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا، اس اضافے کے بعد دہلی میں پیر کو پیٹرول کی قیمت 79.15 فی لیٹر ہوگئی، وہیں ڈیزل کی قیمت 71.15 روپے فی لیٹر ہوگیا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.