the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) بنا سبسیڈی والے سلنڈر کی قیمت میں 35.50 روپے کی کٹوتی کی گئی ہے، 5 کلو کا ایل پی جی سلنڈر بھی 15 روپیہ سستا ہوا ہے جبکہ 19 کلو کے کمرشیل سلنڈر کی قیمت بھی 54 روپے گھٹائے گئے ہیں. اس سے پہلے سی این جی اور پائپ والی رسوئی گیس (PNG) کی قیمتیں اتوار (1 اپریل) سے بالترتیب 90 پیسے فی کلو گرام اور 1.15 روپے کیوبک میٹر 
(ایس سی ایم) بڑھا دی گئی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.